یو این ای پی سیلاب کے بعد بحالی کی کوششوں میں ساتھ دے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم میاں شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر انگر اینڈرسن نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، وزیراعظم نے یو این ای پی کے جاری کاموں کو سراہا اور ماحولیاتی نظام کے مسائل مزید پڑھیں