یو این ایم او جی آئی پی کے نئے سربراہ سے نیویارک میں پاکستانی مندوب کی ملاقات

اقوام متحدہ:بھارت اور پاکستان میں اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ (یو این ایم او جی آئی پی)کے نوتعینات سربراہ میجر جنرل رامون گارڈڈو سانچز نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم سے نیویارک میں عالمی ادارے مزید پڑھیں