یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس حکام سے 29اپریل کو جواب طلب

 لاہو (صباح نیوز)سیشن عدالت نے پولیس کی وردی پہننے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس حکام سے جواب طلب کر لیا۔ایڈیشنل سیشن جج مظفر نواز ملک نے درخواست پر سماعت کی، درخواست آفتاب مزید پڑھیں