یوم پاکستان کے موقع پر جنوبی افریقہ کے دارالحکومت میں پاکستانی ہائی کمیشن میں پرچم کشائی

پٹوریا(صباح نیوز)یوم پاکستان کے موقع پر جنوبی افریقہ کے دارالحکومت پریٹوریا میں پاکستانی ہائی کمیشن میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب ہوئی۔تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں صدر پاکستان اور وزیراعظم کے پیغامات بھی مزید پڑھیں