ینگ لیڈرز پارلیمنٹ  کے وفد نے سینیٹ اجلاس کی کاروائی دیکھی

اسلام آباد(صباح نیوز)ینگ لیڈرز پارلیمنٹ  کے 38 رکنی ممبرز پر مشتمل وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔سینیٹ اجلاس کی کاروائی بھی دیکھی۔وفد کو سینیٹ میوزیم کا دورہ کرایا گیا جہاں پر انہیں ایوان بالا کی تاریخ پر مبنی ڈاکومنٹری مزید پڑھیں