یاسین ملک کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں، کشمیریوں کے لیے پاکستانی قوم باہر نکلے۔ مشعال ملک

اسلام آباد(صباح نیوز)جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے اسیرچیرمین محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے اس بات پر تشویش ظاہر کی ہے کہ ان کے شوہریاسین ملک کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔بھارت نے یاسین ملک جھوٹے کیسز مزید پڑھیں