یاسمین راشد نے پی ٹی آئی کی ریلی روکنے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کو مراسلہ لکھ دیا

لاہور (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی سینٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے پی ٹی آئی کی ریلی روکنے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کو مراسلہ لکھ دیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں