اسلام آباد(صباح نیوز)کنگ چارلس III کی سالگرہ کے موقع پر، پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے قومی زرعی تحقیقاتی مرکز((NARC اسلام آباد میں نیشنل ہربیریم اینڈ بوٹینیکل کنزرویٹری کا دورہ کیا۔ انہیں پاکستان کے نیشنل ہربیریم کی تاریخ اور اہمیت اور مزید پڑھیں