ہائی ویز اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (صباح نیوز)نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (این ایچ اے)نے ہائی ویز اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں نمایاں اضافہ کر دیا۔ لاہور-عبدالحکیم موٹروے (M3)، پنڈی بھٹیاں-فیصل آباد-ملتان موٹروے (M4)، ملتان-سکھر موٹروے (M5)، ڈی آئی خان-ہکلہ موٹروے (M14) سمیت مزید پڑھیں