گڑھی دوپٹہ میں مسافر ہائی ایس ٹیوٹا گاڑی کو المناک حادثہ، 9 افراد جاں بحق

 مظفرآباد(صباح نیوز)دارالحکومت مظفرآباد کی سب ڈویژن گڑھی دوپٹہ سے کائی منجہ جا نے والی مسافر ہائی ایس ٹیوٹا گاڑی کو المناک حادثہ، 9 افراد جاں بحق،14زخمی ہوگئے حادثہ گزشتہ شب رات 8 بجے  کے قریب موئیاں کھکھیاں کے مقام پر  مزید پڑھیں