گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے شیخ عقیل ظفرکی وفد کے ہمراہ ملاقات

 لاہور ،اوکاڑہ (صباح نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ذوالفقار علی بھٹو کی رہائی کیلئے خود سوزی کرنے والے شیخ منور حسین کے بھتیجے شیخ عقیل ظفرنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے ۔ وفد نے سردار سلیم حیدرکوگورنر مزید پڑھیں