گورنر اسٹیٹ بینک کی چیئرمین سینیٹ سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پیرکو پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص ملک کی معاشی صورتحال اور مالیاتی استحکام اور جامع اقتصادیات کے فروغ مزید پڑھیں