مظفرآباد،باغ،راولاکوٹ،میرپور،بھمبر،(صباح نیوز)گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی تجویز کے خلاف جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے تحت جمعہ کے روزمظفرآباد،باغ،راولاکوٹ،میرپور،بھمبر اور دوسرے علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ ان مظاہروں میں مطالبہ کیا گیا کہ گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ مزید پڑھیں