گرفتاریوں اور لالچ کے ذریعے وفاداریاں خریدنا آئین اور جمہوریت کے ساتھ سنگین مذاق ہے ،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی حکومتی اختیارات و وسائل اور سرکاری مشنری کا غلط اور ناجائز استعمال کر کے بلدیاتی انتخابات کے موجودہ مرحلے میں بھی بدترین فسطائیت کا مظاہرہ کر رہی مزید پڑھیں