گردن اور کمر سمیت ارشد شریف کے جسم پر 12 نشانات تھے،پوسٹمارٹم رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(صباح نیوز)پوسٹمارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ گردن اور کمر سمیت ارشد شریف کے جسم پر 12 نشانات تھے، پوسٹ مارٹم رپورٹ کیساتھ7 صفحات کی رپورٹ پولیس اور اہلخانہ کو فراہم کردی گئی ،کل عدالت میں بھی پیش مزید پڑھیں