کیلی فورنیا، گھر کے اندرفائرنگ، چھ ماہ کے بچے سمیت 6 افراد قتل

کیلی فورنیا (صباح نیوز) امریکا کی ریاست کیلی فورنیا میں حملہ آوروں نے گھر میں فائرنگ کرکے چھ افراد کو قتل کردیا۔ مرنے والوں میں چھ ماہ کا بچہ بھی شامل ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ سے جاری اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں