کیا امریکہ مشرقِ وسطی سے رخصت ہو رہا ہے؟ … تحریر : اوریا مقبول جان

جب صہیونیوں نے امریکی معیشت اور سیاست پر قبضہ کر لیا تو انہوں نے مشرقِ وسطی میں اس عالمی سلطنت کو قائم کرنے کے لئے عملی اقدامات شروع کر دیئے۔ برطانیہ کا بالفور ڈیکلریشن، یہودی سرمایہ داروں کی اس یقین مزید پڑھیں