کٹھوعہ میں مسجد کی بے حرمتی، مسلمانوں نے بلڈورز چلانے کی بھارتی کارروائی روک دی

  سری نگر،اسلام آباد(صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر میں قا بض بھارتی انتظامیہ نے ضلع کٹھوعہ میں مسجد کی بے حرمتی کی  اوراسے گرانے کی کوشش کی تاہم  مقامی مسلمانوں کے احتجاج پر انتظامیہ  اپنے منصوبے میں ناکام ہوگئی ہے ۔ مزید پڑھیں