کولمبیا،بل فائٹنگ مقابلے میں شائقین کا اسٹینڈ گر گیا، 4 ہلاک،300 سے زائد زخمی

بگوٹا(صباح نیوز) جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں بل فائٹنگ کے مقابلے میں شائقین کا ایک بڑا اسٹینڈ گر گیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں