کوشش ہے رواں برس سٹیٹ بینک کے ذخائر 13 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کوشش ہے رواں برس سٹیٹ بینک کے ذخائر 13 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں، موجودہ حکومت نے ایک دن بھی بیرونی ادائیگی نہیں روکی، مانیٹری پالیسی میں وزارت خزانہ مزید پڑھیں