کورونا وائرس کو مکمل طور پر ختم کرنا ممکن نہیں،ماہروبائی امراض

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکہ میں وبائی امراض کے اعلیٰ ترین ماہر انتھونی فاؤچی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو مکمل طور پر ختم کرنا ممکن نہیں، کورونا وائرس کا ویریئنٹ اومیکرون ہر شخص تک پہنچے گا۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں