کوئٹہ،اغوا برائے تاوان وقتل کے تین ملزمان کو سزائے موت کا حکم

کوئٹہ(صباح نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت کوئٹہ ون نے اغوا و قتل کیس میں تین ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم سنایا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت کوئٹہ ون کے جج عبدالمجید ناصر نے اغواء مزید پڑھیں