کم خرچ میں حجاج کرام کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے،سردار یوسف

سرگودھا (صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف کہا ہے کہ حکومت پاکستانی حجاج کو مکہ اور مدینہ المنورہ میں بہترین خدمات دینے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہیں، سعودی حکومت کی منتخب اداروں کے ساتھ ملکر حج مزید پڑھیں