کشمیری حق خود ارادیت کے حصول تک اپنی جدوجہد  جاری رکھیں گے ۔راجہ فاضل حسین تبسم

کراچی (صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب امیر راجہ فاضل حسین تبسم نے کہا ہے کہ کشمیری حق خود ارادیت کے حصول تک اپنی جدوجہد  جاری رکھیں گے ۔ اقوام متحدہ نے اپنی قراردادوں کے ذریعے آزادی مزید پڑھیں