کسی کو غائب کیا تو شدید احتجاج کریں گے، سڑکوں پر بھی نکلیں گے، عمر ایوب

راولپنڈی (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب  نے کہاہے کہ کسی کو غائب کیا تو شدید مذمت کریں گے، اسمبلیوں کے اندر احتجاج ہوگا، سڑکوں پر بھی مزید پڑھیں