کرم میں لشکر کشی کرنیوالے فریق کو دہشتگرد سمجھ کر کارروائی کی جائیگی،بیرسٹرسیف

پشاور(صباح نیوز) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کرم میں لشکر کشی کرنیوالے فریق کو دہشتگرد سمجھ کر کارروائی کی جائیگی۔اپنے ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبرپختو نخوا بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ کرم مزید پڑھیں