کراچی کے مختلف علاقوں سے 3 خواتین سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی(صباح نیوز)کراچی کے مختلف علاقوں سے 3 خواتین سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئیں ، پولیس نے تمام معاملات کی تحقیقات شروع کردی۔پولیس کے مطابق اخترکالونی سیکٹر بی کے گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی مزید پڑھیں