کراچی ٹیسٹ کا پہلا دن بابر اعظم اور سرفراز احمد کے نام، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 317 رنز بنا لیے

کراچی(صباح نیوز)نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں پہلے دن پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 317 رنز بنا لئے۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ مزید پڑھیں