کراچی سے لبنان و غزہ کیلئے 14ویں امدادی کھیپ  روانہ

کراچی (صباح نیوز) پاکستان نے لبنان و غزہ کے  لئے  14ویں امدادی کھیپ روانہ کردی۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کے ترجمان کے مطابق وزیرِ اعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی غزہ اور لبنان کے لیے مزید پڑھیں