کراچی ،انٹرمیڈیٹ امتحانات ،گیارہویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ

کراچی(صباح نیوز)کراچی کے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹر میڈیٹ امتحانات کے تیسرے روز گیارہویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ مقررہ وقت سے 20منٹ قبل آؤٹ ہو گیا، پرچہ مختلف سوشل میڈیا گروپس پر آؤٹ ہو کر وائرل ہوا مزید پڑھیں