کاشف سعید شیخ کی باجوڑ میں جماعت اسلامی رہنمامحمد حمید صوفی کے قتل کی مذمت، تحقیقات اور ملزمان کو سزادینے کا مطالبہ

کراچی(صباح نیوز)  جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے جماعت اسلامی ضلع باجوڑ کے جنرل سیکرٹری اور معروف تاجر رہنما محمد حمید صوفی کو عنایت کلے پھاٹک کے مقام پر ٹارگٹ کرکے شہید کرنے والے واقعے کی سخت مزید پڑھیں