ڈی آئی خان میں آپریشن : چار دہشت گرد ہلاک

 ڈی آئی خان(صباح نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں چار ملزمان ہلاک ہوگئے تاہم زد میں آکر سابق ڈائریکٹر زراعت احسان اللہ گنڈا پور بھی جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق  ڈیرہ مزید پڑھیں