ڈھیٹ ہڈی کے حامل سیاستدان : تحریر نصرت جاوید

اسحاق خاکوانی صاحب سے دیرینہ شناسائی ہے۔نہایت مہذب،خلیق اور وضع دار شخصیت کے حامل ہیں۔ان کی سیاسی سوچ سے میں عموما اتفاق کرتا ہوں مگر سیاسی عمل کے حوالے سے ان کی ترجیحات سے اکثر اختلاف رہا۔خاکوانی صاحب اختلافات کو مزید پڑھیں