ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے بلوچستان کے قبائلی عمائدین کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے قبائلی عمائدین، مشران اور رہنماؤں کے وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے قبائلی عمائدین پر مشتمل وفد کو خوش آمدید مزید پڑھیں