ڈاکٹر عافیہ کی رہائی: سرکاری حکام کی غفلت کے خلاف کل ملک بھر میں پرامن احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے

کراچی(صباح نیوز)قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف کے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھنے کے بعد سرکاری حکام کی مسلسل غفلت کے خلاف ٹیم عافیہ پاکستان کے زیراہتمام کل ملک بھر میں مزید پڑھیں