چین کا لداخ کے کچھ حصے شامل کر کے دو نئی کانٹیز کے قیام کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز) بھارت کو چین سے ملحقہ سرحد پر ایک اور دھچکا لگا، چین نے لداخ کے اہم حصے اپنے نام کرلیے، بیجنگ نے ہوتان پریفیکچر میں لداخ کے کچھ حصے شامل کر کے دو نئی کانٹیز کے مزید پڑھیں