چین ،پاکستان کو سائبر حملوں ،ہیکنگ کو روکنے کیلئے فائر وال قائم کرنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان مثالی اور پائیدار دوستانہ وتزویراتی تعلقات قائم ہیں، ون بیلٹ ون روڈ اقدام کے بعد چین اور پاکستان کے پائیدار اورہمہ وقتی تزویراتی تعاون مزید پڑھیں