چینی حکومت کی تشویش جائز،بشام حملے کی مکمل تحقیقات کی جا رہی ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ چینی حکومت کی تشویش جائز ہے، بشام حملے کی مکمل تحقیقات کی جا رہی ہیں،پاکستان اور چین واقعہ کی تحقیقات سے متعلق رابطے میں ہیں،پاکستان دہشت گردوں مزید پڑھیں