چیف جسٹس کا ایئر بلیو کے وکیل کی جانب سے سوالوں کے جواب نہ دینے پر شدید برہمی کااظہار،معاملہ پاکستان بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی کو بھجوانے کا انتباہ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جس چیز کی ملکیت اللہ تعالیٰ کے پاس ہے اس کی ملکیت کادعویٰ درخواست گزار کیسے کررہے ہیں، اگر کیس پہلے جیتے ہیں توپھر توہین عدالت مزید پڑھیں