چیئرمین پی ٹی آئی کا آصف زرداری اور ملک ریاض کے درمیان گفتگو سے لاتعلقی کا اظہار

پشاور(صباح نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان نے عدم اعتمادکے دوران آصف زرداری سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے آصف زرداری اور ملک ریاض کے درمیان گفتگو سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ انہوں نے کہاکہ اسمبلی سے مستعفی ہوچکے ہیں ،تصدیق کے مزید پڑھیں