چیئرمین پی ٹی آئی ،اسد عمر اور فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس، وزارت قانون کی جیل ٹرائل سے متعلق رپورٹ پیش

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ، سابق وفاقی وزرا اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کے معاملے پر وزارت داخلہ کے حکام نے وزارت قانون کی جیل ٹرائل سے متعلق رپورٹ کمیشن کو پیش مزید پڑھیں