چیئرمین پی سی بی کا بلائنڈ اور ڈیف ٹیموں کے لیے 10 ، 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

لاہور (صباح نیوز)چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے بین الاقوامی سطح پر عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان بلائنڈ اور ڈیف ٹیموں کے لیے دس دس لاکھ روپے کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ نیشنل ہائی پرفارمنس مزید پڑھیں