چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے بدھ کے روز پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور باہمی مفادات کو فروغ دینے کے حوالے مزید پڑھیں