چمن، پاک افغان بارڈر پراے این ایف کی کارروائی، 3کلوگرام آئس برآمد

چمن(صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)کی جانب سے پاک افغان بارڈر پر کارروائی کے دوران افغان باشندے سے 3کلوگرام آئس برآمد کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان اے این ایف نے کہا کہ چمن بارڈر پر معمول کی مزید پڑھیں