پی ڈی ایم حکومت کا کوئی فیصلہ قبول نہیں ، قرض آپ لیں ،ٹیکس عوام دے، ایسا نہیں چلے گا،  سراج الحق

گوجرہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کا کوئی فیصلہ قبول نہیں ، قرض آپ لیں ،ٹیکس عوام دے، ایسا نہیں چلے گا،  حکمرانواںسے پورا حساب کتاب ہوگا ۔آئی ایم ایف کا مزید پڑھیں