پی ٹی آئی ہم خیال اراکین نے ڈیموکریٹس کے نام سے نیا گروپ بنالیا

لاہور(صباح نیوز) تحریک انصاف کو چھوڑنے والے ہم خیال اراکین نے ڈیموکریٹس کے نام سے نیا گروپ بنالیا۔ ڈاکٹر مراد راس اور ہاشم ڈوگر کی زیر صدارت اجلاس میں گروپ کا نام فائنل کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے مزید پڑھیں