پی ٹی آئی کے متعددارکان نے فون کر کے کہا ہے کہ ان کے استعفے منظور نہ کئے جائیں،سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا انکشاف

اسلام آباد (صباح نیوز) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے  انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے متعددارکان نے فون کر کے کہا ہے کہ ان کے استعفے منظور نہ کئے جائیں، قوم کو سابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں