پی ٹی آئی کور کمیٹی نے عمران خان کو تاحیات پارٹی چیئرمین مقررکردیا

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے پارٹی کے بانی عمران خان کو تحریک انصاف کا تاحیات چیئرمین بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں