پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ تمام پہلودیکھ کر کیا جائے، ہر آئینی اور قانونی فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں، پیپلزپارٹی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے رہنماوں کے ایوان صدر میں منعقدہ اجلاس میں اٹارنی جنرل نے مخصوص نشستوں کے کیس اور فیصلے پر شرکا کو بریف کیا، ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون اور اٹارنی جنرل مزید پڑھیں