پی ٹی آئی نے مطالبات تحریری شکل میں نہ د ئیے تو مذاکرات میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (صباح نیوز)  سینٹ میں مسلم لیگ (ن) کے پارلمانی پارٹی کے لیڈر اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے وعدے کے مطابق اپنے مطالبات باضابطہ تحریری شکل میں مزید پڑھیں